Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) ص ⁦۳۸:۷۲⁩

آیات

  1. فَإِذَا سَوَّيۡتُهُۥ وَنَفَخۡتُ فِيهِ مِن رُّوحِي فَقَعُواْ لَهُۥ سَٰجِدِينَ

    آیت ⁦۳۸:۷۲⁩ کھولیں

    سو جب میں اسے ٹھیک ٹھاک کر لوں[1] اور اس میں اپنی روح پھونک دوں[2]، تو تم سب اس کے سامنے سجدے میں گر پڑنا.[3]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

پھر جب میں اسے پُوری طرح بناد وں اور اس میں اپنی رُوح پھُونک دوں [61] تو تم اس کے آگے سجدے میں گِر جاوٴ۔“ [62]

سورة صٓ حاشیہ نمبر :61

تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد دوم ص 504 ۔ 505 ۔ جلد چہارم، السجدہ حاشیہ 16 ۔