Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) يس ⁦۳۶:۷۴⁩

آیات

  1. وَٱتَّخَذُواْ مِن دُونِ ٱللَّهِ ءَالِهَةٗ لَّعَلَّهُمۡ يُنصَرُونَ

    آیت ⁦۳۶:۷۴⁩ کھولیں

    اور وه اللہ کے سوا دوسروں کو معبود بناتے ہیں تاکہ وه مدد کئے جائیں.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

یہ سب کچھ ہوتے ہوئے اِنہوں نے اللہ کے سوا دوسرے خدا بنا لیے ہیں اور یہ امید رکھتے ہیں کہ اِن کی مدد کی جائے گی