Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) يس ۳۶:۴۵
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ ٱتَّقُواْ مَا بَيۡنَ أَيۡدِيكُمۡ وَمَا خَلۡفَكُمۡ لَعَلَّكُمۡ تُرۡحَمُونَ
آیت ۳۶:۴۵ کھولیںاور ان سے جب (کبھی) کہا جاتا ہے کہ اگلے پچھلے (گناہوں) سے بچو تاکہ تم پر رحم کیا جائے.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اِن لوگوں سے جب کہا جاتا ہے کہ بچو اُس انجام سے جو تمہارے آگے آرہا ہے اور تمہارے پیچھے گزر چکا ہے [41] ، شاید کہ تم پر رحم کیا جائے (تو یہ سُنی اَن سُنی کر جاتے ہیں)
سورة یٰسٓ حاشیہ نمبر :41
یعنی جو تم سے پہلے کی قومیں دیکھ چکی ہیں۔