Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) يس ۳۶:۲
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَٱلۡقُرۡءَانِ ٱلۡحَكِيمِ
آیت ۳۶:۲ کھولیںقسم ہے قرآن باحکمت کی.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
قسم ہے قرآن حکیم کی
سورة یٰسٓ حاشیہ نمبر :1
ابن عباس، عکرمہ، ضحاک، حسن بصری اور سفیان بن عُیَیْنہ کا قول ہے کہ اس کے معنی ہیں |" |" اے انسان |" یا ‘’ اے شخص |"۔ اور بعض مفسرین نے اسے |" یا سید “ کا مخفف بھی قرار دیا ہے۔ اس تاویل کی رو سے ان الفاظ کے مخاطب نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہیں۔