Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) سبإ ۳۴:۱۷
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
ذَٰلِكَ جَزَيۡنَٰهُم بِمَا كَفَرُواْۖ وَهَلۡ نُجَٰزِيٓ إِلَّا ٱلۡكَفُورَ
آیت ۳۴:۱۷ کھولیںہم نے ان کی ناشکری کا یہ بدلہ انہیں دیا۔ ہم (ایسی) سخت سزا بڑے بڑے ناشکروں ہی کو دیتے ہیں.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
یہ تھا ان کے کفر کا بدلہ جو ہم نے ان کو دیا، اور ناشکرے انسان کے سوا ایسا بدلہ ہم اور کسی کو نہیں دیتے