Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) سبإ ۳۴:۱۱
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
أَنِ ٱعۡمَلۡ سَٰبِغَٰتٖ وَقَدِّرۡ فِي ٱلسَّرۡدِۖ وَٱعۡمَلُواْ صَٰلِحًاۖ إِنِّي بِمَا تَعۡمَلُونَ بَصِيرٞ
آیت ۳۴:۱۱ کھولیںکہ تو پوری پوری زرہیں بنا[1] اور جوڑوں میں اندازه رکھ[2] تم سب نیک کام کیا کرو[3]۔ (یقین مانو) کہ میں تمہارے اعمال دیکھ رہا ہوں.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اس ہدایت کے ساتھ کہ زر ہیں بنا اور ان کے حلقے ٹھیک اندازے پر رکھ۔ [16] (اے آل ِ داوٴدؑ )نیک عمل کرو، جو کچھ تم کرتے ہو اُس کو میں دیکھ رہا ہوں
سورة سَبـَا حاشیہ نمبر :16
یہ مضمون بھی سورة انبیا آیت 80 میں گزر چکا ہے اور وہاں اس کی تشریح کی جا چکی ہے۔ (ملاحظہ ہو تفہیم القرآن جلد سوم ص 175 ۔ 176 )