Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) آل عمران ۳:۷۴
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
يَخۡتَصُّ بِرَحۡمَتِهِۦ مَن يَشَآءُۗ وَٱللَّهُ ذُو ٱلۡفَضۡلِ ٱلۡعَظِيمِ
آیت ۳:۷۴ کھولیںوه اپنی رحمت کے ساتھ جسے چاہے مخصوص کر لے اور اللہ تعالیٰ بڑے فضل واﻻ ہے۔[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اپنی رحمت کے لیے جس کو چاہتا ہے مخصوص کر لیتا ہے اور اس کا فضل بہت بڑا ہے\"
سورة اٰلِ عِمْرٰن حاشیہ نمبر :63
یعنی اللہ کو معلوم ہے کہ کون فضل و شرف کا مستحق ہے۔