Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) آل عمران ⁦۳:۶۷⁩

آیات

  1. مَا كَانَ إِبۡرَٰهِيمُ يَهُودِيّٗا وَلَا نَصۡرَانِيّٗا وَلَٰكِن كَانَ حَنِيفٗا مُّسۡلِمٗا وَمَا كَانَ مِنَ ٱلۡمُشۡرِكِينَ

    آیت ⁦۳:۶۷⁩ کھولیں

    ابراہیم تو نہ یہودی تھے نہ نصرانی تھے بلکہ وه تو یک طرفہ (خالص) مسلمان تھے[1] ، وه مشرک بھی نہیں تھے،

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

ابراہیم نہ یہودی تھا نہ عیسائی ، بلکہ وہ تو ایک مسلم ِ یکسُو تھا[59] اور وہ ہر گز مشرکوں میں سے نہ تھا

سورة اٰلِ عِمْرٰن حاشیہ نمبر :59

اصل میں لفظ حنیف استعمال ہوا ہے جس سے مراد ایسا شخص ہے جو ہر طرف سے رخ پھیر کر ایک خاص راستہ پر چلے۔ اسی مفہوم کو ہم نے ” مسلم یک سو “ سے ادا کیا ہے۔