Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) آل عمران ۳:۵
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
إِنَّ ٱللَّهَ لَا يَخۡفَىٰ عَلَيۡهِ شَيۡءٞ فِي ٱلۡأَرۡضِ وَلَا فِي ٱلسَّمَآءِ
آیت ۳:۵ کھولیںیقیناً اللہ تعالیٰ پر زمین وآسمان کی کوئی چیز پوشیده نہیں۔
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
زمین اور آسمان کی کوئی چیز اللہ سے پوشیدہ نہیں۔[3]
سورة اٰلِ عِمْرٰن حاشیہ نمبر :3
یعنی وہ کائنات کی تمام حقیقتوں کا جاننے والا ہے۔ لہٰذا جو کتاب اس نے نازل کی ہو، وہ سراسر حق ہی ہونی چاہیے۔ بلکہ خالص حق صرف اسی کتاب میں انسان کو میسر آسکتا ہے، جو اس علیم و دانا کی طرف سے نازل ہو۔