Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) آل عمران ۳:۱۸۲
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
ذَٰلِكَ بِمَا قَدَّمَتۡ أَيۡدِيكُمۡ وَأَنَّ ٱللَّهَ لَيۡسَ بِظَلَّامٖ لِّلۡعَبِيدِ
آیت ۳:۱۸۲ کھولیںیہ تمہارے پیش کرده اعمال کا بدلہ ہے اور اللہ تعالیٰ اپنے بندوں پر ﻇلم کرنے واﻻ نہیں.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
یہ تمہارے اپنے ہاتھوں کی کمائی ہے، اللہ اپنے بندوں کے لیے ظالم نہیں ہے