Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) آل عمران ⁦۳:۱۶۹⁩

آیات

  1. وَلَا تَحۡسَبَنَّ ٱلَّذِينَ قُتِلُواْ فِي سَبِيلِ ٱللَّهِ أَمۡوَٰتَۢاۚ بَلۡ أَحۡيَآءٌ عِندَ رَبِّهِمۡ يُرۡزَقُونَ

    آیت ⁦۳:۱۶۹⁩ کھولیں

    جو لوگ اللہ کی راه میں شہید کئے گئے ہیں ان کو ہرگز مرده نہ سمجھیں، بلکہ وه زنده ہیں اپنے رب کے پاس روزیاں دیئے جاتے ہیں.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

جو لوگ اللہ کی راہ میں قتل ہوئے ہیں انھیں مُردہ نہ سمجھو، وہ تو حقیقت میں زندہ ہیں،[120] اپنے رب کے پاس رزق پا رہے ہیں،

سورة اٰلِ عِمْرٰن حاشیہ نمبر :120

تشریح کے لیے ملاحظہ ہو سورة بقرہ حاشیہ نمبر ١٥٥۔