Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) آل عمران ۳:۱۶
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
ٱلَّذِينَ يَقُولُونَ رَبَّنَآ إِنَّنَآ ءَامَنَّا فَٱغۡفِرۡ لَنَا ذُنُوبَنَا وَقِنَا عَذَابَ ٱلنَّارِ
آیت ۳:۱۶ کھولیںجو کہتے ہیں کہ اے ہمارے رب! ہم ایمان ﻻ چکے اس لئے ہمارے گناه معاف فرما اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا۔
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
یہ وہ لوگ ہیں، جو کہتے ہیں کہ \"مالک! ہم ایمان لائے، ہماری خطاؤں سے در گزر فرما اور ہمیں آتش دوزخ سے بچا لے\"