Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) آل عمران ۳:۱۵۰
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
بَلِ ٱللَّهُ مَوۡلَىٰكُمۡۖ وَهُوَ خَيۡرُ ٱلنَّٰصِرِينَ
آیت ۳:۱۵۰ کھولیںبلکہ اللہ ہی تمہارا موﻻ ہے اور وہی بہترین مددگار ہے.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
(اُن کی باتیں غلط ہیں) حقیقت یہ ہے کہ اللہ تمہارا حامی و مددگار ہے اور وہ بہترین مدد کرنے والا ہے