Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) آل عمران ۳:۱۴۳
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَلَقَدۡ كُنتُمۡ تَمَنَّوۡنَ ٱلۡمَوۡتَ مِن قَبۡلِ أَن تَلۡقَوۡهُ فَقَدۡ رَأَيۡتُمُوهُ وَأَنتُمۡ تَنظُرُونَ
آیت ۳:۱۴۳ کھولیںجنگ سے پہلے تو تم شہادت کی آرزو میں تھے[1] اب اسے اپنی آنکھوں سے اپنے سامنے دیکھ لیا.[2]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
تم تو موت کی تمنائیں کر رہے تھے! مگر یہ اس وقت کی بات تھی جب موت سامنے نہ آئی تھی ، لو اب وہ تمہارے سامنے آگئی اور تم نے اسے آنکھوں دیکھ لیا۔[102]
سورة اٰلِ عِمْرٰن حاشیہ نمبر :102
اشارہ ہے شہادت کے ان تمنائیوں کی طرف جن کے اصرار سے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مدینہ سے باہر نکل کر لڑنے کا فیصلہ فرمایا تھا۔