Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) آل عمران ۳:۱۴۱
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَلِيُمَحِّصَ ٱللَّهُ ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَيَمۡحَقَ ٱلۡكَٰفِرِينَ
آیت ۳:۱۴۱ کھولیں(یہ وجہ بھی تھی) کہ اللہ تعالیٰ ایمان والوں کو بالکل الگ کر دے اور کافروں کو مٹا دے.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اور وہ اس آزمائش کے ذریعہ سے مومنوں کو الگ چھانٹ کر کافروں کی سرکوبی کر دینا چاہتا تھا