Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) آل عمران ⁦۳:۱۰۲⁩

آیات

  1. يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ ٱتَّقُواْ ٱللَّهَ حَقَّ تُقَاتِهِۦ وَلَا تَمُوتُنَّ إِلَّا وَأَنتُم مُّسۡلِمُونَ 

    آیت ⁦۳:۱۰۲⁩ کھولیں

    اے ایمان والو! اللہ تعالیٰ سے اتنا ڈرو جتنا اس سے ڈرنا چاہئیے[1] اور دیکھو مرتے دم تک مسلمان ہی رہنا.

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

اے لوگوں جو ایمان لائے ہو ، اللہ سے ڈرو جیسا کہ اس سے ڈرنے کا حق ہے۔ تم کو موت نہ آئے مگر اس حال میں کہ تم مسلم ہو۔[82]

سورة اٰلِ عِمْرٰن حاشیہ نمبر :82

یعنی مرتے دم تک اللہ کی فرماں برداری اور وفاداری پر قائم رہو۔