Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) العنكبوت ⁦۲۹:۱۶⁩

آیات

  1. وَإِبۡرَٰهِيمَ إِذۡ قَالَ لِقَوۡمِهِ ٱعۡبُدُواْ ٱللَّهَ وَٱتَّقُوهُۖ ذَٰلِكُمۡ خَيۡرٞ لَّكُمۡ إِن كُنتُمۡ تَعۡلَمُونَ

    آیت ⁦۲۹:۱۶⁩ کھولیں

    اور ابراہیم (علیہ السلام) نے بھی اپنی قوم سے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کی عبادت کرو اوراس سے ڈرتے رہو، اگر تم میں دانائی ہے تو یہی تمہارے لیے بہتر ہے.

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

اور ابراہیمؑ کو بھیجا[26] جبکہ اُس نے اپنی قوم سے کہا:”اللہ کی بندگی کرو اور اُس سے ڈرو۔[27] یہ تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم جانو

سورة العنکبوت حاشیہ نمبر : 26

تقابل کے لیے ملاحظہ ہو، البقرہ رکوع 15 ۔ 16 ۔ 35 ۔ آل عمران 7 ۔ الانعام 9 ۔ ہود 7 ۔ ابراہیم 6 ۔ الحجر 4 ۔ مریم 3 ۔ الانبیاء 5 ۔ الشعراء 5 ۔ الصافات 3 ۔ الزخرف 3 ۔ الذاریات 2 ۔

سورة العنکبوت حاشیہ نمبر : 27

یعنی اس کے ساتھ شرک اور اس کی نافرمانی کرنے سے ڈرو۔