Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) القصص ۲۸:۵۱
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
۞وَلَقَدۡ وَصَّلۡنَا لَهُمُ ٱلۡقَوۡلَ لَعَلَّهُمۡ يَتَذَكَّرُونَ
آیت ۲۸:۵۱ کھولیںاور ہم برابر پے درپے لوگوں کے لیے اپنا کلام بھیجتے رہے[1] تاکہ وه نصیحت حاصل کرلیں.[2]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اور (نصیحت کی)بات پے در پے ہم انہیں پہنچا چکے ہیں تا کہ وہ غفلت سے بیدار ہوں۔[71]
سورة القصص حاشیہ نمبر : 71
یعنی جہاں تک حق نصیحت ادا کرنے کا تعلق ہے ہم اس قرآن میں پیہم اسے ادا کرچکے ہیں، لیکن ہدایت تو اسی کو نصیب ہوسکتی ہے جو ضد اور ہٹ دھرمی چھوڑے اور تعصبات سے دل کو پاک کر کے سچائی کو سیدھی طرح قبول کرنے کے لیے تیار ہو۔