Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) القصص ⁦۲۸:۵⁩

آیات

  1. وَنُرِيدُ أَن نَّمُنَّ عَلَى ٱلَّذِينَ ٱسۡتُضۡعِفُواْ فِي ٱلۡأَرۡضِ وَنَجۡعَلَهُمۡ أَئِمَّةٗ وَنَجۡعَلَهُمُ ٱلۡوَٰرِثِينَ

    آیت ⁦۲۸:۵⁩ کھولیں

    پھر ہماری چاہت ہوئی کہ ہم ان پر کرم فرمائیں جنہیں زمین میں بےحد کمزور کر دیا گیا تھا، اور ہم انہیں کو پیشوا اور (زمین) کا وارث بنائیں.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

اور ہم یہ ارادہ رکھتے تھے کہ مہربانی کریں ان لوگوں پر جو زمین میں ذلیل کر کے رکھے گئے تھے اور انہیں پیشوا بنا دیں[6] اور انہی کو وارث بنائیں[7]

سورة القصص حاشیہ نمبر : 6

یعنی انہیں دنیا میں قیادت و رہنمائی کا مقام عطا کریں۔

سورة القصص حاشیہ نمبر : 7

یعنی ان کو زمین کی وراثت بخشیں اور وہ حکمران و فرمانروا ہوں۔