Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) القصص ۲۸:۳۰
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
فَلَمَّآ أَتَىٰهَا نُودِيَ مِن شَٰطِيِٕ ٱلۡوَادِ ٱلۡأَيۡمَنِ فِي ٱلۡبُقۡعَةِ ٱلۡمُبَٰرَكَةِ مِنَ ٱلشَّجَرَةِ أَن يَٰمُوسَىٰٓ إِنِّيٓ أَنَا ٱللَّهُ رَبُّ ٱلۡعَٰلَمِينَ
آیت ۲۸:۳۰ کھولیںپس جب وہاں پہنچے تو اس بابرکت زمین کے میدان کے دائیں کنارے کے درخت میں سے آواز دیئے گئے[1] کہ اے موسیٰ! یقیناً میں ہی اللہ ہوں سارے جہانوں کا پروردگار.[2]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
وہاں پہنچا تو وادی کے داہنے کنارے[42] پر مبارک خطّے میں[43] ایک درخت سے پُکارا گیا کہ”اے موسیٰؑ ، میں ہی اللہ ہوں، سارے جہاں والوں کا مالک۔“
سورة القصص حاشیہ نمبر : 42
یعنی اس کنارے پر جو حضرت موسیٰ کے داہنے ہاتھ کی طرف تھا۔
سورة القصص حاشیہ نمبر : 43
یعنی اس خطے میں جو نور تجلی سے روشن ہورہا تھا۔