Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) النمل ⁦۲۷:۷۵⁩

آیات

  1. وَمَا مِنۡ غَآئِبَةٖ فِي ٱلسَّمَآءِ وَٱلۡأَرۡضِ إِلَّا فِي كِتَٰبٖ مُّبِينٍ

    آیت ⁦۲۷:۷۵⁩ کھولیں

    آسمان وزمین کی کوئی پوشیده چیز بھی ایسی نہیں جو روشن اور کھلی کتاب میں نہ ہو.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

آسمان و زمین کی کوئی پوشیدہ چیز ایسی نہیں ہے جو ایک واضح کتاب میں لکھی ہوئی موجود نہ ہو۔[92]

سورة النمل حاشیہ نمبر : 92

یہاں کتاب سے مراد قرآن نہیں ہے بلکہ اللہ تعالیٰ کا وہ ریکارڈ ہے جس میں ذرہ ذرہ ثبت ہے۔