Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) النمل ۲۷:۴۸
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَكَانَ فِي ٱلۡمَدِينَةِ تِسۡعَةُ رَهۡطٖ يُفۡسِدُونَ فِي ٱلۡأَرۡضِ وَلَا يُصۡلِحُونَ
آیت ۲۷:۴۸ کھولیںاس شہر میں نو سردار تھے جو زمین میں فساد پھیلاتے رہتے تھے اور اصلاح نہیں کرتے تھے.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اُس شہر میں نو جتھے دار تھے[62] جو ملک میں فساد پھیلاتے اور کوئی اصلاح کا کام نہ کرتے تھے
سورة النمل حاشیہ نمبر : 62
یعنی 9 سرداران قبائل جن میں سے ہر ایک اپنے ساتھ ایک بڑا جتھا رکھتا تھا۔