Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الشعراء ۲۶:۶۲
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
قَالَ كَلَّآۖ إِنَّ مَعِيَ رَبِّي سَيَهۡدِينِ
آیت ۲۶:۶۲ کھولیںموسیٰ نے کہا، ہرگز نہیں۔ یقین مانو، میرا رب میرے ساتھ ہے جو ضرور مجھے راه دکھائے گا.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
موسیٰؑ نے کہا” ہر گز نہیں۔ میرے ساتھ میرا ربّ ہے۔ وہ ضرور میری رہنمائی فرمائے گا۔“ [46]
سورة الشُّعَرَآء حاشیہ نمبر :46
یعنی مجھے اس آفت سے بچنے کی راہ بتائے گا۔