Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الشعراء ۲۶:۱۶۰
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
كَذَّبَتۡ قَوۡمُ لُوطٍ ٱلۡمُرۡسَلِينَ
آیت ۲۶:۱۶۰ کھولیںقوم لوط[1] نے بھی نبیوں کو جھٹلایا.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
لُوطؑ کی قوم نے رسُولوں کو جھُٹلایا۔ [107]
سورة الشُّعَرَآء حاشیہ نمبر :107
تقابل کے لیے ملاحظہ ہو الاعراف، آیات 80 تا 84 ۔ ہود، 74 تا 83 ۔ الحجر 57 تا 77 ۔ الانبیاء 71 تا 75 النمل 54 تا 58 ۔ العنکبوت 28 ۔ 35 ۔ الصافات 133 تا 138 ۔ القمر 33 تا 39 ۔