Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الشعراء ۲۶:۱۵۳
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
قَالُوٓاْ إِنَّمَآ أَنتَ مِنَ ٱلۡمُسَحَّرِينَ
آیت ۲۶:۱۵۳ کھولیںوه بولے کہ بس تو ان میں سے ہے جن پر جادو کردیا گیا ہے.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اُنہوں نے جواب دیا”تُو محض ایک سحر زدہ آدمی ہے۔ [101]
سورة الشُّعَرَآء حاشیہ نمبر :101
|" سحر زدہ |" یعنی دیوانہ و مجنون، جس کی عقل ماری گئی ہو۔ قدیم تصورات کے مطابق پاگل پن یا تو کسی جن کے اثر سے لاحق ہوتا تھا یا جادو کے اثر سے۔ اس لیے وہ جسے پاگل کہنا چاہتے تھے اس کو یا تو |" مجنون |" کہتے تھے یا مسحور اور مسحر۔