Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الشعراء ۲۶:۱۲۳
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
كَذَّبَتۡ عَادٌ ٱلۡمُرۡسَلِينَ
آیت ۲۶:۱۲۳ کھولیںعادیوں نے بھی رسولوں کو جھٹلایا.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
عاد نے رسُولوں کو جھُٹلایا۔ [88]
سورة الشُّعَرَآء حاشیہ نمبر :88
تقابل کے لیے ملاحظہ ہو الاعراف، آیات 65 تا 72 ۔ ہود، 50 تا 60 ۔ مزید براں اس قصے کی تفصیلات کے لیے قرآن مجید کے حسب ذیل مقامات بھی نگاہ میں رہیں : حٰم السجدہ آیات 13 ۔ 16 ۔ الاحقاف، 21 ۔ 26 الذاریات، 41 ۔ 45 ۔ القمر 18 ۔ 22 ۔ الحاقہ 4 ۔ 8 ۔ الفجر 6 ۔ 8 ۔