Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الفرقان ۲۵:۶۱
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
تَبَارَكَ ٱلَّذِي جَعَلَ فِي ٱلسَّمَآءِ بُرُوجٗا وَجَعَلَ فِيهَا سِرَٰجٗا وَقَمَرٗا مُّنِيرٗا
آیت ۲۵:۶۱ کھولیںبابرکت ہے وه جس نے آسمان میں برج بنائے[1] اور اس میں آفتاب بنایا اور منور مہتاب بھی.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
بڑا متبرّ ک ہے وہ جس نے آسمان میں بُرج بنائے [75] اور اس میں ایک چراغ [76] اور ایک چمکتا چاند روشن کیا
سورة الْفُرْقَان حاشیہ نمبر :75
تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن جلد دوم، الحجر، حواشی 8 تا 12 ۔
سورة الْفُرْقَان حاشیہ نمبر :76
یعنی سورج، جیسا کہ سورة نوح میں بتصریح فرمایا : وَجَعَلَ الشَّمْسَ سِرَاجاً (آیت 16) ۔