Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الفرقان ⁦۲۵:۵۷⁩

آیات

  1. قُلۡ مَآ أَسۡـَٔلُكُمۡ عَلَيۡهِ مِنۡ أَجۡرٍ إِلَّا مَن شَآءَ أَن يَتَّخِذَ إِلَىٰ رَبِّهِۦ سَبِيلٗا

    آیت ⁦۲۵:۵۷⁩ کھولیں

    کہہ دیجئے کہ میں قرآن کے پہنچانے پر تم سے کوئی بدلہ نہیں چاہتا مگر جو شخص اپنے رب کی طرف راه پکڑنا چاہے.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

ان سے کہہ دوکہ” میں اس کام پر تم سے کوئی اُجرت نہیں مانگتا، میری اُجرت بس یہی ہے کہ جس کا جی چاہے وہ اپنے ربّ کا راستہ اختیار کر لے۔ [711] “

سورة الْفُرْقَان حاشیہ نمبر :71 (الف)

تشریح کے لئے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد سوم المومنون، حاشیہ ٧٠۔