Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الفرقان ⁦۲۵:۱۲⁩

آیات

  1. إِذَا رَأَتۡهُم مِّن مَّكَانِۭ بَعِيدٖ سَمِعُواْ لَهَا تَغَيُّظٗا وَزَفِيرٗا

    آیت ⁦۲۵:۱۲⁩ کھولیں

    جب وه انہیں دور سے دیکھے گی تو یہ اس کا غصے سے بپھرنا اور دھاڑنا سنیں گے.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

وہ جب دُور سے اِن کو دیکھے گی [22] تو یہ اُس کے غضب اور جوش کی آوازیں سُن لیں گے

سورة الْفُرْقَان حاشیہ نمبر :22

آگ کا کسی کو دیکھنا ممکن ہے کہ استعارے کے طور پر ہو، جیسے ہم کہتے ہیں، وہ جامع مسجد کے مینار تم کو دیکھ رہے ہیں، اور ممکن ہے، حقیقی معنوں میں ہو، یعنی جہنم کی آگ دنیا کی آگ کی طرح بےشعور نہ ہو بلکہ دیکھ بھال کر جلانے والی ہو۔