Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) النور ۲۴:۵۲
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَمَن يُطِعِ ٱللَّهَ وَرَسُولَهُۥ وَيَخۡشَ ٱللَّهَ وَيَتَّقۡهِ فَأُوْلَٰٓئِكَ هُمُ ٱلۡفَآئِزُونَ
آیت ۲۴:۵۲ کھولیںجو بھی اللہ تعالیٰ کی، اس کے رسول کی فرماں برداری کریں، خوف الٰہی رکھیں اور اس کے عذابوں سے ڈرتے رہیں، وہی نجات پانے والے ہیں.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اور کامیاب وہی ہیں جو اللہ اور رسول کی فرماں برداری کریں اور اللہ سے ڈریں اور اس کی نافرمانی سے بچیں