Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) النور ۲۴:۴۹
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَإِن يَكُن لَّهُمُ ٱلۡحَقُّ يَأۡتُوٓاْ إِلَيۡهِ مُذۡعِنِينَ
آیت ۲۴:۴۹ کھولیںہاں اگر ان ہی کو حق پہنچتا ہو تو مطیع وفرماں بردار ہو کر اس کی طرف چلے آتے ہیں.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
البتہ اگر حق ان کی موافقت میں ہو تو رسُول کے پاس بڑے اطاعت کیش بن کر آجاتے ہیں۔ [79]