Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) النور ۲۴:۴۴
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
يُقَلِّبُ ٱللَّهُ ٱلَّيۡلَ وَٱلنَّهَارَۚ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَعِبۡرَةٗ لِّأُوْلِي ٱلۡأَبۡصَٰرِ
آیت ۲۴:۴۴ کھولیںاللہ تعالیٰ ہی دن اور رات کو ردوبدل کرتا رہتا ہے[1] آنکھوں والوں کے لیے تو اس میں یقیناً بڑی بڑی عبرتیں ہیں.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
رات اور دن کا الٹ پھیر وہی کر رہا ہے اِس میں ایک سبق ہے آنکھوں والوں کے لیے