Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) النور ۲۴:۴۲
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَلِلَّهِ مُلۡكُ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِۖ وَإِلَى ٱللَّهِ ٱلۡمَصِيرُ
آیت ۲۴:۴۲ کھولیںزمین و آسمان کی بادشاہت اللہ ہی کی ہے اور اللہ تعالیٰ ہی کی طرف لوٹنا ہے.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اللہ ہی کے لیے ہے اور اسی کی طرف سب کو پلٹنا ہے