Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) النور ۲۴:۲۴
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
يَوۡمَ تَشۡهَدُ عَلَيۡهِمۡ أَلۡسِنَتُهُمۡ وَأَيۡدِيهِمۡ وَأَرۡجُلُهُم بِمَا كَانُواْ يَعۡمَلُونَ
آیت ۲۴:۲۴ کھولیںجب کہ ان کے مقابلے میں ان کی زبانیں اور ان کے ہاتھ پاؤں ان کے اعمال کی گواہی دیں گے.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
وہ اس دن کو بھُول نہ جائیں جبکہ ان کی اپنی زبانیں اور ان کے اپنے ہاتھ پاوٴں ان کے کرتُوتوں کی گواہی دیں گے۔ [211]
سورة النُّوْر حاشیہ نمبر :21 ( الف)
تشریح کے لئے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد چہارم، یٰس، حاشیہ ٥٥، حم السجدہ، حاشیہ ٢٥۔