Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) المؤمنون ۲۳:۹۸
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَأَعُوذُ بِكَ رَبِّ أَن يَحۡضُرُونِ
آیت ۲۳:۹۸ کھولیںاور اے رب! میں تیری پناه چاہتا ہوں کہ وه میرے پاس آجائیں.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
بلکہ اے میرے ربّ، میں تو اِس سے بھی تیری پناہ مانگتا ہوں کہ وہ میرے پاس آئیں۔“ [88]
سورة الْمُؤْمِنُوْن حاشیہ نمبر :88
تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد اول، الانعام، حواشی 71، 72 ۔ جلد دوم، الاعراف، حواشی 138 ۔ 150 تا 153 ۔ یونس، حاشیہ 39 ۔ الحجر، حاشیہ 48 ۔ النحل، حواشی 122 تا 124 ۔ بنی اسرائیل، حواشی 58 تا 63 ۔ حٰم السجدہ، حواشی 36 تا 41 ۔