Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) المؤمنون ۲۳:۹۵
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَإِنَّا عَلَىٰٓ أَن نُّرِيَكَ مَا نَعِدُهُمۡ لَقَٰدِرُونَ
آیت ۲۳:۹۵ کھولیںہم جو کچھ وعدے انہیں دے رہے ہیں سب آپ کو دکھا دینے پر یقیناً قادر ہیں.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اور حقیقت یہ ہے کہ ہم تمہاری آنکھوں کے سامنے ہی وہ چیز لے آنے کی پوری قدرت رکھتے ہیں جس کی دھمکی ہم انہیں دے رہے ہیں