Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) المؤمنون ۲۳:۸۵
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
سَيَقُولُونَ لِلَّهِۚ قُلۡ أَفَلَا تَذَكَّرُونَ
آیت ۲۳:۸۵ کھولیںفوراً جواب دیں گے کہ اللہ کی، کہہ دیجیئے کہ پھر تم نصیحت کیوں نہیں حاصل کرتے.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
یہ ضرور کہیں گے ، اللہ کی۔ کہو، پھر تم ہوش میں کیوں نہیں آتے؟ [78]
سورة الْمُؤْمِنُوْن حاشیہ نمبر :78
یعنی کیوں یہ بات نہیں سمجھتے کہ پھر اس کے سوا کوئی بندگی کا مستحق بھی نہیں ہے، اور اس کے لیے زمین کی اس آبادی کو دوبارہ پیدا کردینا بھی مشکل نہیں ہے۔