Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) المؤمنون ۲۳:۶۳
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
بَلۡ قُلُوبُهُمۡ فِي غَمۡرَةٖ مِّنۡ هَٰذَا وَلَهُمۡ أَعۡمَٰلٞ مِّن دُونِ ذَٰلِكَ هُمۡ لَهَا عَٰمِلُونَ
آیت ۲۳:۶۳ کھولیںبلکہ ان کے دل اس طرف سے غفلت میں ہیں اور ان کے لئے اس کے سوا بھی بہت سے اعمال ہیں[1] جنہیں وه کرنے والے. ہیں
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
مگر یہ لوگ اس معاملے سے بے خبر ہیں۔ [58] اور ان کے اعمال بھی اُس طریقے سے (جس کا اُوپر ذکر کیا گیا ہے)مختلف ہیں۔ وہ اپنے یہ کرتُوت کیے چلے جائیں گے
سورة الْمُؤْمِنُوْن حاشیہ نمبر :58
یعنی اس امر سے کہ جو کچھ وہ کر رہے ہیں، کہہ رہے ہیں اور سوچ رہے ہیں، یہ سب کچھ کہیں درج ہو رہا ہے، اور کبھی اس کا حساب ہونے والا ہے۔