Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) المؤمنون ۲۳:۶
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
إِلَّا عَلَىٰٓ أَزۡوَٰجِهِمۡ أَوۡ مَا مَلَكَتۡ أَيۡمَٰنُهُمۡ فَإِنَّهُمۡ غَيۡرُ مَلُومِينَ
آیت ۲۳:۶ کھولیںبجز اپنی بیویوں اور ملکیت کی لونڈیوں کے یقیناً یہ ملامتیوں میں سے نہیں ہیں.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
سوائے اپنی بیویوں کے اور ان عورتوں کے جو ان کی ملک یمین میں ہوں کہ ان پر (محفوظ نہ رکھنے میں) وہ قابل ملامت نہیں ہیں