Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) المؤمنون ۲۳:۴۳
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
مَا تَسۡبِقُ مِنۡ أُمَّةٍ أَجَلَهَا وَمَا يَسۡتَـٔۡخِرُونَ
آیت ۲۳:۴۳ کھولیںنہ تو کوئی امت اپنے وقت مقرره سے آگے بڑھی اور نہ پیچھے رہی.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
کوئی قوم نہ اپنے وقت سے پہلے ختم ہوئی اور نہ اس کے بعد ٹھیر سکی