Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) المؤمنون ⁦۲۳:۲۹⁩

آیات

  1. وَقُل رَّبِّ أَنزِلۡنِي مُنزَلٗا مُّبَارَكٗا وَأَنتَ خَيۡرُ ٱلۡمُنزِلِينَ

    آیت ⁦۲۳:۲۹⁩ کھولیں

    اور کہنا کہ اے میرے رب[1] ! مجھے بابرکت اتارنا اتار اور تو ہی بہتر ہے اتارنے والوں میں[2].

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

اور کہہ، پروردگار ، مجھ کو برکت والی جگہ اُتار اور تُو بہترین جگہ دینے والا ہے۔“ [31]

سورة الْمُؤْمِنُوْن حاشیہ نمبر :31

|" اتارنے |" سے مراد محض اتارنا ہی نہیں ہے، بلکہ عربی محاورے کے مطابق اس میں |" میزبانی |" کا مفہوم بھی شامل ہے۔ گویا اس دعا کا مطلب یہ ہے کہ خدایا اب ہم تیرے مہمان ہیں اور تو ہی ہمارا میزبان ہے۔