Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) المؤمنون ۲۳:۲۵
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
إِنۡ هُوَ إِلَّا رَجُلُۢ بِهِۦ جِنَّةٞ فَتَرَبَّصُواْ بِهِۦ حَتَّىٰ حِينٖ
آیت ۲۳:۲۵ کھولیںیقیناً اس شخص کو جنون ہے، پس تم اسے ایک وقت مقرر تک ڈھیل دو.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
کچھ نہیں، بس اس آدمی کو ذرا جنون لاحق ہو گیا ہے کچھ مدت اور دیکھ لو (شاید افاقہ ہو جائے)\"