Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) المؤمنون ⁦۲۳:۱۱۳⁩

آیات

  1. قَالُواْ لَبِثۡنَا يَوۡمًا أَوۡ بَعۡضَ يَوۡمٖ فَسۡـَٔلِ ٱلۡعَآدِّينَ

    آیت ⁦۲۳:۱۱۳⁩ کھولیں

    وه کہیں گے ایک دن یا ایک دن سے بھی کم، گنتی گننے والوں سے بھی پوچھ لیجیئے.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

وہ کہیں گے”ایک دن یا دن کا بھی کچھ حصہ ہم وہاں ٹھہرے ہیں، [100] شُمار کرنے والوں سے پوچھ لیجیے۔“

سورة الْمُؤْمِنُوْن حاشیہ نمبر :100

تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد سوم، طٰہٰ ، حاشیہ 80 ۔