Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) المؤمنون ۲۳:۱۱۱
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
إِنِّي جَزَيۡتُهُمُ ٱلۡيَوۡمَ بِمَا صَبَرُوٓاْ أَنَّهُمۡ هُمُ ٱلۡفَآئِزُونَ
آیت ۲۳:۱۱۱ کھولیںمیں نے آج انہیں ان کے اس صبر کا بدلہ دے دیا ہے کہ وه خاطر خواه اپنی مراد کو پہنچ چکے ہیں.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
آج اُن کے اُس صبر کا میں نے یہ پھل دیا ہے کہ وہی کامیاب ہیں۔“ [99]
سورة الْمُؤْمِنُوْن حاشیہ نمبر :99
پھر اسی مضمون کا اعادہ ہے کہ فلاح کا مستحق کون ہے اور خسران کا مستحق کون۔