Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الحج ۲۲:۶۴
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
لَّهُۥ مَا فِي ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَمَا فِي ٱلۡأَرۡضِۚ وَإِنَّ ٱللَّهَ لَهُوَ ٱلۡغَنِيُّ ٱلۡحَمِيدُ
آیت ۲۲:۶۴ کھولیںآسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے اسی کا ہے[1] اور یقیناً اللہ وہی ہے بے نیاز تعریفوں واﻻ.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اُسی کا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے۔ بے شک وہی غنی و حمید ہے۔ [112]
سورة الْحَجّ حاشیہ نمبر :112
وہی |" غنی |" ہے، یعنی صرف اسی کی ذات ایسی ہے جو کسی کی محتاج نہیں۔ اور وہی |" حمید |" ہے، یعنی تعریف اور حمد اسی کے لیے ہے اور وہ اپنی ذات میں آپ محمود ہے، خواہ کوئی حمد کرے یا نہ کرے۔