Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الحج ⁦۲۲:۵۰⁩

آیات

  1. فَٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَعَمِلُواْ ٱلصَّٰلِحَٰتِ لَهُم مَّغۡفِرَةٞ وَرِزۡقٞ كَرِيمٞ 

    آیت ⁦۲۲:۵۰⁩ کھولیں

    پس جو ایمان ﻻئے ہیں اور جنہوں نے نیک عمل کیے ہیں ان ہی کے لئے بخشش ہے اور عزت والی روزی.

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

پھر جو ایمان لائیں گے اور نیک عمل کریں گے اُں کے لیے مغفرت ہے اور عزّت کی روزی۔ [95]

سورة الْحَجّ حاشیہ نمبر :95

|" مغفرت |" سے مراد ہے خطاؤں اور کمزوریوں اور لغزشوں سے چشم پوشی و درگزر۔ اور |" رزق کریم |" کے دو مطلب ہیں۔ ایک یہ کہ عمدہ رزق دیا جائے۔ دوسرے یہ کہ عزت کے ساتھ بیٹھا کردیا جائے۔