Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الحج ۲۲:۴۲
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَإِن يُكَذِّبُوكَ فَقَدۡ كَذَّبَتۡ قَبۡلَهُمۡ قَوۡمُ نُوحٖ وَعَادٞ وَثَمُودُ
آیت ۲۲:۴۲ کھولیںاگر یہ لوگ آپ کو جھٹلائیں (تو کوئی تعجب کی بات نہیں) تو ان سے پہلے نوح کی قوم اور عاد اور ﺛمود.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اے نبیؐ ، اگر وہ تمہیں جھُٹلاتے ہیں [87] تو اُن سے پہلے قومِ نوحؐ اور عاد اور ثمود
سورة الْحَجّ حاشیہ نمبر :87
یعنی کفار مکہ۔