Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الأنبياء ۲۱:۷۲
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَوَهَبۡنَا لَهُۥٓ إِسۡحَٰقَ وَيَعۡقُوبَ نَافِلَةٗۖ وَكُلّٗا جَعَلۡنَا صَٰلِحِينَ
آیت ۲۱:۷۲ کھولیںاور ہم نے اسےاسحاق عطا فرمایااور یعقوب اس پر مزید[1] ۔ اور ہرایک کو ہم نے صالح بنایا.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اور ہم نے اسے اسحاقؑ عطا کیا اور یعقوبؑ اس پر مزید، [65] اور ہر ایک کو صالح بنایا
سورة الْاَنْبِیَآء حاشیہ نمبر :65
یعنی بیٹے کے بعد پوتا بھی ایسا ہوا جسے نبوت سے سرفراز کیا گیا۔