Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الأنبياء ۲۱:۶۸
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
قَالُواْ حَرِّقُوهُ وَٱنصُرُوٓاْ ءَالِهَتَكُمۡ إِن كُنتُمۡ فَٰعِلِينَ
آیت ۲۱:۶۸ کھولیںکہنے لگے کہ اسے جلا دو اور اپنے خداؤں کی مدد کرو اگر تمہیں کچھ کرنا ہی ہے.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
انہوں نے کہا \"جلا ڈالو اس کو اور حمایت کرو اپنے خداؤں کی اگر تمہیں کچھ کرنا ہے\"