Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الأنبياء ۲۱:۶۶
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
قَالَ أَفَتَعۡبُدُونَ مِن دُونِ ٱللَّهِ مَا لَا يَنفَعُكُمۡ شَيۡـٔٗا وَلَا يَضُرُّكُمۡ
آیت ۲۱:۶۶ کھولیںاللہ کے خلیل نے اسی وقت فرمایا افسوس! کیا تم اللہ کے علاوه ان کی عبادت کرتے ہو جو نہ تمہیں کچھ بھی نفع پہنچا سکیں نہ نقصان.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
ابراہیمؑ نے کہا \"پھر کیا تم اللہ کو چھوڑ کر اُن چیزوں کو پوج رہے ہو جو نہ تمہیں نفع پہنچانے پر قادر ہیں نہ نقصان